23 دسمبر، 2017، 5:20 PM

عراقی وزیر اعظم کی داعش کے خطرناک نظریات کا مقابلہ کرنے پر تاکید

عراقی وزیر اعظم کی داعش کے خطرناک نظریات کا مقابلہ کرنے پر تاکید

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش کے نظریات کو خطرناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کے نظریات کا مقابلہ کرنا بہت ضروری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش کے نظریات کو خطرناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کے نظریات کا مقابلہ کرنا بہت ضروری ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ عراقی قوم نے باہمی اتحاد کے ذریعہ دہشت گردوں پر فتح حاصل کی ہے اور ہمیں اس اتحاد کی حفاظت اور قدر کرنی چاہیے ۔ داعش کے نظریات بڑے خطرناک ہیں ہمیں داعش کے منحرف اورخطرناک نظریات کا بھی مقابلہ کرنا چاہیے۔

News ID 1877554

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha